DEENI ASNAD EQUIVALNCE FROM HEC
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحَیْم۔دینی اسنادکی ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے معادلہ (Equivalence) کرانے کا طریقہ کار(Procedure: HEC Equivalence)ہماری آج کی presentation کا عنوان”دینی اسنادکی ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان سے معادلہ (Equivalence) کرانے کا طریقہ کار“ ہے۔یہ معلومات عوام الناس کی سہولت اور رہنمائی کیلئے فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس طرح کی دیگر معلومات […]